امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور

Dec 10, 2021 | 20:31:PM
 امریکی ایوان نمائندگان ،چین مخالف بل
کیپشن: امریکی ایوان نمائندگان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کی منظوری کے بعد اب سے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاس دستخط کے لیے بھیجا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: روس سے میزائیل خریداری معاہدہ۔۔امریکا بہادر پریشان۔۔بھارت کو دھمکی دیدی

تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کیے گئے بل میں چین کے ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک کی مذمت کی گئی ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکرامریکی ایوان نمائندگان کا کہنا تھا کہ چین ایغور اور اقلیتوں کے خلاف جبر کا استعمال کر رہا ہے۔اس کے علاوہ بل میں سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگانےکی سفارش بھی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد میں فائرنگ۔۔ 9 نمازی جاں بحق۔۔متعدد زخمی