اس سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ جانیئے

Apr 09, 2023 | 22:06:PM
اس سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ جانیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) اس سال کا پہلا سورج گرہن رواں ماہ میں ہو گا، جس کا دورانیہ ساڑھے 5 گھنٹے طویل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اپریل کے مہینے میں اس سال کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو صبح 7 بج کر 5 منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر 12 بج کر 29 منٹ پر ختم ہوگا،  سورج گرہن کا کل دورانیہ 05 گھنٹے 24 منٹ کا ہوگا،پاکستان میں یہ سورج گرہن نہیں دیکھا جا سکے گا۔

مزید پڑھیں:سابقہ اور موجودہ قومی سلامتی کمیٹیوں کے اجلاس کا موازنہ