Mar 03, 2024 | 14:24:PM

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب 

مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔ 

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بروز ہفتہ 9 مارچ 2024 کو صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاسینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدارتی الیکشن کے رول 9 کی شق بی اور رولز 1988 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔