شہر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کومل اسلم، عائمہ خان)آج لاہور شہر کا موسم گرم اور خشک رہےگا 2ستمبرسےدرمیانےدرجےکی بارش برسانیوالےسسٹم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
شہرکاموجودہ درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت38ڈگری سینٹی گریڈتک جاسکتاہے۔فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورچھٹےنمبرپرآگیا۔
شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح156ریکارڈ کی گئی۔جوہرٹاؤن125،یوایس قونصلیٹ میں شرح120ریکارڈ،ماڈل ٹاؤن میں آلودگی کی شرح110ریکارڈکی گئی۔
شہر قائد کا موسم جزوی طور پر ابر آلود ہےموجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری ہےکم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیاہے۔اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 31 ڈگری تک جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ