بھارت سے شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بلے بازی میں ہم نے 10سے 15سکور کم کیے لیکن یہ اچھی بات ہے کہ ہم نے ٹیم میں واپسی کی جس کے لیے فاسٹ باولرز کا شکر گزار ہوں ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ شاہنواز دھانی نے بیٹنگ میں اچھا پرفارم کیا لیکن ہم صحیح فنش نہیں کر سکے ۔ ان کا مزید کہنا ٰٰٰتھاہم چاہتے تھے محمد نواز کو آخری اوور میں 15سکور مل جائے لیکن ہردیک پانڈیا نے کمال بیٹنگ کر کے فنش کیا۔