Feb 26, 2024 | 15:23:PM

مریم نواز نے 5سال کا پلان بتادیا

میرا مشن یوتھ کی زندگیوں میں بہتری لےکر آنا ہے،پنجاب اسمبلی میں خطاب کے دوران اعلان

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے خطاب میں  5سال کا پلان بتادیا۔

مریم نواز کہتی ہیں کہ میاں نوازشریف کےساتھ مل کر 5سال کا پلان ترتیب دیا، میرا مشن یوتھ کی زندگیوں میں بہتری لےکر آنا ہے،یوتھ کو لیپ ٹاپ چاہیےتو لیپ ٹاپ، ٹیب چاہیےتو ٹیب دیں گے، نوجوانوں کو بلاسود قرضے ملیں گے۔آئی ٹی اسٹارٹ اپس کیلئے تمام وسائل مہیاکریں گے۔

ضرور پڑھیں:مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہوگئیں

یاد رہے  سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پنجاب کی بھاری اکثریت سے پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہوگئی ہیں ۔