حمزہ شہباز بطور وزیراعلیٰ پنجاب اپنا کام جاری رکھیں گے، وفاقی وزیر قانون 

May 20, 2022 | 19:08:PM
وفاقی وزیر قانون، اعظم نذیر تارڑ، الیکشن کمیشن ، فیصلے پر ردعمل،
کیپشن: اعظم نذیر تارڑ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کہیں نہیں جا رہے، پنجاب میں ہماری اکثریت ہے ،حمزہ شہباز بطور وزیراعلیٰ پنجاب اپنا کام جاری رکھیں گے ۔
وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متاثرہ ارکان سپریم کورٹ سے رجوع کا حق رکھتے ہیں ،جن ارکان کے خلاف فیصلہ آیا ہے ممکن ہے وہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردیں ۔

یہ بھی پڑھیں: منحرف ارکان ڈی سیٹ معاملہ، پنجاب اسمبلی میں کس جماعت کو اکثریت حاصل