روس نے ایران سے افزودہ یورینیم منتقل کرنے کی پیشکش کردی

Apr 19, 2026 | 10:38:AM
 روس نے ایران سے افزودہ یورینیم منتقل کرنے کی پیشکش کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روس نے ایران سے افزودہ یورینیم منتقل کرنے کی پیشکش کردی۔
روسی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کاکہنا ہے کہ ایران سے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کے لیے تیار ہیں۔
 روسی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کے مطابق  اس معاملے میں تکنیکی مسائل کے ساتھ ساتھ امریکہ اور ایران کے درمیان اعتماد کا فقدان بھی ایک بڑا مسئلہ ہے.

یہ بھی پڑھیں:نیتن یاہونےٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا؛کملاہیرس کادعویٰ

 روسی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کے مطابق 2015 میں ایران کی درخواست پر روس نے پہلے ہی افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی تھی۔