وفاقی حکومت نے قرآن پاک کی درآمد کو این او سی سے مشروط کردیا

Dec 15, 2022 | 19:45:PM
وفاقی حکومت، قرآن پاک، درآمد، این سی او سی
کیپشن: وفاقی حکومت لوگو(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے قرآن پاک کی درآمد کو این او سی سے مشروط کردیا ،وزارت مذہبی امور یا متعلقہ صوبائی محکمے کا این او سی لازمی قرار دیا گیا ہے،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کردیں ،اسلامی ریاستوں میں پرنٹ قرآن پاک کی درآمد پر این اوسی کی شرط نہیں ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفری سہولیات کیلئے کرائے کا جہاز لینے کا ٹینڈر جاری