پنجاب کانسٹیبلری میں تعیناتی کے دورانیے میں 2 سال کی توسیع

Jan 09, 2024 | 17:11:PM
 پنجاب کانسٹیبلری میں تعیناتی کے دورانیے میں 2 سال کی توسیع
کیپشن: پنجاب کانسٹیبلری میں تعیناتی کے دورانیے میں 2 سال کی توسیع
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری) پنجاب کانسٹیبلری میں تعیناتی کا دورانیہ 2 سال بڑھا دیا گیا، پنجاب حکومت نے سٹینڈنگ آرڈر کی منظوری دے دی۔

سٹینڈنگ آرڈر کے مطابق پی سی میں اہلکاروں کی تعیناتی کا دورانیہ 39 سال کر دیا گیا، اس سے پہلے پنجاب کانسٹیبلری میں کوئی بھی اہلکار 37 سال تک تعینات رہ سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر میں کل سے سکول کھلیں گے، نئے اوقات کار بھی جاری

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب حکومت کو پی سی کا دورانیہ 2 سال بڑھانے کی سمری بھجوائی تھی، سٹینڈنگ آرڈر پنجاب کے تمام آر پی او ز ،ڈی پی اوز اور پی سی کو بھجوا دی گئی ہے۔