دادو: الیکشن ڈیوٹی سے غائب 200 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری

Feb 07, 2024 | 23:46:PM
دادو: الیکشن ڈیوٹی سے غائب 200 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
دادو: الیکشن ڈیوٹی سے غائب 200 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری
دادو: الیکشن ڈیوٹی سے غائب 200 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری
دادو: الیکشن ڈیوٹی سے غائب 200 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کامران کورائی) دادو میں الیکشن ڈیوٹی سے غائب 200 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

ڈی آر او دادو فیاض راہوجو کے مطابق الیکشن ڈیوٹی سے 200 سرکاری ملازمین غائب ہو گئے، الیکشن ڈیوٹی سے غائب  ملازمین میں پریزائیڈنگ افسران، اسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران سمیت دیگر شامل ہیں، ڈیوٹی سے غائب 200 سرکاری ملازمین کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، اسلام آباد سے ایک اور اہم گرفتاری

ان کا مزید کہنا ہےکہ ابتدائی بنیادوں پر 10 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دیگر غائب سرکاری ملازمین کی گرفتاری کے لیے کاروائی کی جا رہی ہے، ہنگامی بنیادوں پر 200 غائب سرکاری ملازمین کی جگہ متبادل الیکشن عملے کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔