وزیراعظم کا معاون خصوصی کون بڑا نام سامنے آ گیا

Aug 06, 2022 | 17:23:PM
فائل فوٹو
کیپشن: ملک احمد خان وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ملک احمد خان کو وزیراعظم شہبازشریف کامعاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ملک احمد خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے، ملک احمد خان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔دوسری جانب روبینہ عرفان کو بھی وزیراعظم کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے، ان کا عہدہ بھی وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

وفاقی حکومت نے دونوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔