حکومت کا4 سرکاری اداروں کی نجکاری کا منصوبہ

Sep 03, 2022 | 19:28:PM
حکومت نجکاری کا منصوبہ
کیپشن: حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے موجودہ مالی سال کے دوران 4سرکاری اداروں کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا

۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے حویلی بہادر شاہ، بلوکی پاورپلانٹ کی نجکاری کا منصوبہ سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطا بق حکومت کی جانب سے ہاوس بلڈنگ فنانس کمیٹی کی نجکاری کا منصوبہ بھی سامنے آیا ہے جو مارچ 2023تک پایہ تکمیل تک پہنچے گا جبکہ فرسٹ وویمن بنک کی نجکاری جون 2023تک متوقع ہے ۔

دستاویزات کے مطابق شفافیت یقینی بنانے کیلئے بعض اداروں کا خصوصی آڈٹ بھی کیا جائیگا جن میں سوئی سدرن گیس کمپنی ، حیسکو اور پیپکو شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے سیلاب کا فائدہ بھی بتادیا