عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پولنگ سیکم جاری کر دی

Jan 28, 2024 | 20:30:PM
عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پولنگ سیکم جاری کر دی
کیپشن: انتخابات 2024، ملک بھر میں کتنے پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے؟ الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کر دیئے
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لئے پولنگ سکیم جاری کر دی گئی۔

عام انتخابات 2024 کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پولنگ سکیم کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشن قائم کیے جائیں گے، مردوں کے لیے ملک بھر میں 25 ہزار 320 جبکہ خواتین کے لیے 23 ہزار 952 پولنگ سٹشن قائم کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، مظاہرین نے اہلکاروں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

الیکشن کمیشن کی جانب سے مردوں اور خواتین کے الگ الگ پولنگ سٹیشنز کے ساتھ ساتھ 41 ہزار 403 مشترکہ پولنگ سٹشین بھی قائم کیے جائیں گے۔