آئی ایم ایف نے پاکستان کو 2ارب 75 کروڑ ڈالر جاری کر دیئے

Aug 24, 2021 | 11:58:AM
 آئی ایم ایف نے پاکستان کو 2ارب 75 کروڑ ڈالر جاری کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کو انٹرنیشنل مونیٹری فنڈز ( آئی ایم ایف ) کی جانب سے دو ارب 75کروڑ ڈالرز مل گئے ہیں ، سٹیٹ بینک نے بھی آئی ایم ایف سے فنڈز ملنے کی تصدیق کر دی۔
سٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف نے حال ہی میں فنڈز مختص کئے تھے ، پاکستان کو یہ فنڈز غیر مشروط طور پر فراہم کئے گئے ہیں۔
وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق آئی ایم ایف نے رکن ممالک کو مجموعی طور پر 650ارب ڈالرز منتقل کئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:میٹرو بس سکینڈل۔۔شہبا ز شریف نیب میں پیش نہیں ہونگے