سٹیٹ بنک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا 

May 23, 2022 | 17:27:PM
سٹیٹ بنک اعلان
کیپشن: اسٹیٹ بنک فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بنک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ،اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک اعشاریہ 5 فیصد کا اضافہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود میں 1 اعشاریہ 5 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد بنیادی شرح سود 13 اعشاریہ 75 فیصد ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عمومی مہنگائی غیر متوقع طور پر اپریل میں دو سال کی بلند ترین سطح 13.4 فیصد تک پہنچ گئی 
یہ بھی پڑھیں:وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ