سابق صدر آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

Aug 22, 2022 | 00:29:AM
سابق صدر آصف علی زرداری ، دبئی پہنچ گئے
کیپشن: آصف علی زرداری ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچے،آصف زرداری پرواز ای کے602سے کراچی پہنچے۔
یہ بھی پڑھیں:پشاور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج