توشہ خان کیس بے بنیاد ،الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ نہیں ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

Oct 21, 2022 | 23:47:PM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، محمود خان، توشہ خانہ کیس، بے بنیاد، الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ، تمام آئینی و قانونی راستے
کیپشن: محمود خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ توشہ خان کیس بے بنیاد ،الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ نہیں ،فیصلے کے خلاف تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کریں گے ۔
وزیراعلیٰ محمود خان نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ چوروں ،ڈاکوﺅں کے کیسز ختم ، عمران خان کو تعصب کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تعصب سے بھرے حکمران ملکی مفادات سے کھیل رہے ہیں،ان کاکہناتھا کہ حکمران الیکشن میں مقابلہ نہ کر سکے تواوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے لگ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ ، سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 2 اہلکار جاں بحق،3 زخمی