فیفا ورلڈ کپ: پہلی بار تین خواتین بطور ریفری ذمہ داریاں نبھائیں گی

Nov 20, 2022 | 12:24:PM
فیفا ورلڈ کپ: پہلی بار تین خواتین بطور ریفری ذمہ داریاں نبھائیں گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قطر میں شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہاں ایک اور منفرد بات یہ ہے کہ ایونٹ کے میچز پہلی بار خواتین بطور ریفری میچ سپروائز کریں گی۔

ایونٹ کے میچز سپروائز کرنے والی روانڈا کی خاتون ریفری سلیمہ کا کہنا ہے کہ وہ فٹبال ورلڈ کپ کا حصہ بننے پرخوش ہیں اور انھیں صنف کی بنیاد پرایونٹ کا حصہ نہیں بنایا گیا بلکہ وہ اس موقع کی حقدار تھیں۔

سلیمہ ان تین خواتین میں شامل ہیں جو پہلی بارفٹبال ورلڈ کپ کے میچز سپروائز کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: فیفا ورلڈ کپ کیلئے تین بحری جہاز کیوں منگوائے گئے؟