پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد او ر خشک رہیگا

Feb 20, 2022 | 10:52:AM
بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا، فائل فوٹو
کیپشن: بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،   تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

 خطہ پوٹھوہار ،گوجرانوا لہ ،لاہوراور سرگو دھا میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہےخیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا پشاور،مردان،کوہاٹ،بنوں،ڈی آئی خان میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا،  شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا،  گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کی توقع ہےجبکہ کشمیر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    جیمز فالکنرکے الزامات پر شاہد آفریدی کا سخت رد عمل