سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )عید کے قریب آتے ہی مارکیٹوں میں مہنگائی کا طوفان اُمڈ آیا ہے، تو دوسری طرف سونے نے اپنی پرواز مزید اونچی کر لی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کمی کے بعد 2005 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے لیکن پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، ڈالر سستا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا ہوگیا ہے ، ایک تولہ سونا 300 روپے مہنگاہوکر 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے، 10گرام سونا 257 روپے اضافے سے 1 لاکھ 86 ہزار 385 روپے کا ہوگیا ہے ۔