فلپائن میں بدترین طوفان۔۔۔ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی

Dec 16, 2021 | 17:04:PM
سمندری طوفان
کیپشن: سمندری طوفان کے باعث نقل مکانی کرتغے لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شدید ترین سمندری طوفان رائی فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے ایک لاکھ کے قریب لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ۔
یہ بھی پڑھیں:کرائسٹ چرچ حملہ۔۔نیوزی لینڈ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ پاکستانی ہیرو کے نام
تفصیلات کے مطابق فلپائن میں طوفان کیساتھ ساتھ ملک میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔165 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ساحلی علاقوں سے ایک لاکھ کے قریب لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ۔طوفان کے باعث فلپائن میںپروازیں منسوخ کردی گئیں۔شدید بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 18 افراد جاں بحق