حکومت کا بجٹ میں تمباکو کی صنعت کو ریلیف دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)نئے سال کے بجٹ میں حکومت نے تمباکو کی صنعت کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیاہے ،حکومت نے نئے بجٹ میں سگریٹس پر ڈیوٹی 10 فیصد کم کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔
یاد رہے کہ وزارت صحت نے تمباکو پر ٹیکس کا بوجھ مزید بڑھانے کی سفارش کی تھی ،تمباکو انڈسٹری کاکہناہے کہ ڈیوٹی بڑھنے کے باعث سمگلنگ میں اضافہ سے سالانہ اربوں حکومت کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: بجٹ میں کریڈٹ کارڈ اور اے ٹی ایم کارڈ پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز