انگلینڈ کے ساتھ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستانی ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

May 23, 2024 | 21:56:PM
انگلینڈ کے ساتھ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستانی ٹیم برمنگھم پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسد ملک) انگلینڈ کے ساتھ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھلینے کے لئے پاکستانی ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی۔

انگلینڈ کے ساتھ 4 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلنے کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی، قومی ٹیم کل صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سابق آسٹریلوی کپتان نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ آفر ٹھکرا دی

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کے روز ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ ہیڈنگلے میں پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔