اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 5 پیسے مہنگا ہوگیا

Nov 21, 2022 | 17:35:PM
 ڈالر , اونچی ,اڑان،مزید ,مہنگا,اوپن مارکیٹ,انٹربینک
کیپشن: ڈالر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپے 5 پیسے مہنگا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 229.95 روپے سے بڑھ کر 231 روپے پر پہنچ گیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 244 روپے 50 پیسے پر برقرار رہا،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 280 روپے 50 پیسے پر برقرار ،امارتی درہم 30 پیسے مہنگاہوکر 65.70 روپے کا ہوگیا  جبکہ سعودی ریال 40 پیسے مہنگاہوکر 63.70 روپے کا ہوگیا۔