ہزاروں سال پرانا رومن بادشاہ ہیڈرین کا مجسمہ برآمد، ویڈیو دیکھیں

Sep 11, 2021 | 20:26:PM
ہزاروں سال پرانا رومن بادشاہ ہیڈرین کا مجسمہ برآمد، ویڈیو دیکھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران رومن بادشاہ ہیڈرین کا مجسمہ برآمد۔

ترکی اردو کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  آثار قدیمہ کے ماہرین  رومن بادشاہ ہیڈرین کے ملنے والے مجسمے کے ٹکروں کو اکھٹا کرکے انکی صفائی کر رہے ہیں تاکہ اس تاریخی مجسمے کو اصلی حالت میں لا کر محفوظ کیا جاسکے۔ترکی کے کئی علاقوں میں آثار قدیمہ کی کھدائی جاری ہے جہاں سے ہزاروں سال پرانی انسانی تہذیب کے آثار مل رہے ہیں.

واضح رہے کہ رومن بادشاہ ہیڈرین نے 117قبل مسیح سے 138قبل مسیح تک عنان حکومت سنبھالا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:اپنے ہی گراتےہیں نشمین پر بجلیاں۔۔ سابق افغان سفیر کا اپنےملک کے خلاف پابندی کا مطالبہ