ایک پولیس اہلکار کی دوسرے پر فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) اسلام آباد:پولیس لائن ہیڈ کواٹر میں پولیس اہلکار نے دوسرے پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں میں لین دین کا تنازعہ تھا، جس کے باعث اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کواٹر میں پولیس اہلکار نے دوسرے پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی ۔ پولیس کے مطابق زخمی کو پمز منتقل کیا جا رہا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔