تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہوگی؟

Mar 29, 2022 | 12:42:PM
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہوگی؟
کیپشن: قومی اسمبلی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد اس پر ووٹنگ سات دن کے اندر ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات اکتیس مارچ تک ملتوی کیا گیا ہے، ووٹنگ اکتیس مارچ کو بھی ہوسکتی ہے۔قواعد کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر تین دن سے پہلے ووٹنگ نہیں ہوسکتی، زیادہ سے زیادہ سات دن میں ووٹنگ کرانا لازمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید نے نئے انتخابات کی تجوید دیدی

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کے اتحادی اور پی ٹی آئی کے منحرف ارکان شریک نہیں ہوئے تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:پہلا روزہ کب ؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اہم پیشگوئی کردی