پاکستان نے3 جے ایف 17 تھنڈر طیارے نائیجیریا کو دیدئیے

May 21, 2021 | 13:11:PM
دوطرفہ تعاون پر پاکستان اور پاک فضائیہ کےممنون ہیں
کیپشن: دوطرفہ تعاون پر پاکستان اور پاک فضائیہ کےممنون ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ نے 3 جے ایف-17 تھنڈر طیارے نائیجیریا کو دے دیے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر نائیجیریا ائیرفورس کے سپرد کئے گئے۔نائیجیریا کے وزیر دفاع بشیر مگاشی نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق  وزیردفاع نائیجیریا نے اس موقع پر کہا کہ نائیجیرین فضائیہ کی صلاحیت بڑھانے اور دوطرفہ تعاون پر پاکستان اور پاک فضائیہ کےممنون ہیں۔
 
 یہ بھی پڑھیں:    بھارت میں کورونا سے بدترصورتحال، چین کی تعاون کی پیشکش