آنگ سان سوچی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

Dec 20, 2021 | 15:12:PM
آنگ سان سوچی
کیپشن: آنگ سان سوچی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)میانمر کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کے مقدمے کا فیصلہ 27 دسمبر تک موخر کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی غنڈہ گردی ۔۔۔نوجوان ریسلر کو تھپڑ دے مارا
عالمی میڈیا کے مطابق سوچی کو 6 دسمبر کو بدامنی پھیلانے اورکورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر دو سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا تھا لیکن اس کے علاوہ بھی وہ بہت سے مقدمات بھگت رہی ہیں۔عدالت نے بغیر لائسنس واکی ٹاکیز اور سگنل جیمرز کے کیس کے الزام میں مقدمے کا فیصلہ ملتوی کر دیا۔آنگ سان سوچی کے حامیوں کے مطابق انکے خلاف مقدمات بے بنیاد ہیں اور ان کے سیاسی کیریئر کو ختم کرنے اور فوج کے اقتدار کو مضبوط کرنے کےلئے ایسے مقدمات بنائے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں:جو بائیڈن کے اوسان خطا۔۔۔خاتون نائب صدر کو نیا عہدہ دیدیا