ایران کا پاکستان کو خطیر مالیت کی مائع قدرتی گیس عطیہ کرنے کابڑا فیصلہ 

Dec 05, 2022 | 22:53:PM
ایران، پاکستان، خطیر مالیت، قدرتی گیس، عطیہ کرنے کا بڑا فیصلہ،
کیپشن: ایرانی پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایران نے پاکستان کو خطیر مالیت کی مائع قدرتی گیس عطیہ کرنے کابڑا فیصلہ کیا ہے۔
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان اور ایران کے اعلیٰ حکام کے مابین مذاکرات مکمل ہو گئے،ایران 10 روز میں پاکستان کو مائع قدرتی گیس کی فراہمی کا آغاز کر دے گا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایل این جی سے موسم سرما میں گیس کی کمی پوری ہو سکے گی ،ایران نے یہ اقدام خصوصاً سیلاب متاثرین کے مصائب کم کرنے کیلئے اٹھایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال