سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

May 24, 2024 | 18:02:PM
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد )خیبر پختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ پیش کر دیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد تک اضافے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کے پی کے اسمبلی میں بجٹ اجلاس شروع ہو چکا ہےجس کی دستاویزات کے مطابق حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا جبکہ ریٹائر ڈملازمین کی پینشن میں بھی 10 فیصد اضافے کی تجویز سامنے رکھی گئی ہے ،اس کے ساتھ ساتھ صوبے میں کم سے کم ماہانہ اجرت 32 ہزار سے بڑھا کہ 36 ہزار کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان ،پاکستان سے کون کون شامل ؟اہم نام سامنے آگئے