الیکشن کمیشن: کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹربیونل تشکیل

Dec 24, 2023 | 23:09:PM
 الیکشن کمیشن: کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹربیونل تشکیل
کیپشن: الیکشن کمیشن: کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹربیونل تشکیل
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹربیونل تشکیل دے دیئے۔

پشاور ہائیکورٹ کے پانچ ججز بطور ٹربیونل جج، لاہور ہائیکورٹ کے 9 ججز بطور ٹربیونل جج، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ججز جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے 6 ججز بطور ٹربیونل جج کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سنیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی سیاسی جماعتوں کی مخصوص نشتوں کیلئے ترجیحی فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع، کون کونسے نام شامل؟ جانیے

الیکشن کمیشن نے ٹربیونل ججز کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا، الیکشن ٹربیونلز 3 سے 10 جنوری تک اعتراضات سنیں گے۔