ایرانی صدر کی اہلیہ کا نمل یونیورسٹی کادورہ

Apr 22, 2024 | 17:56:PM
ایرانی صدر کی اہلیہ کا نمل یونیورسٹی کادورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک) تین روزہ دورہ پر پاکستان آئے ایرانی صدر  کی اہلیہ جمیلے السادات علم الہدی نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر کی اہلیہ نے نمل کے طلباء اور اساتذہ سے بات چیت کی،نمل میں ایرانی صدر کی اہلیہ کو اعزازی ڈگری  سے نوازا گیا ،جمیلے علم الہدی نے اپنی کتاب "The Art of feminine living" کے انگریزی نسخے کی رونمائی کی ،ایرانی خاتون اول نے اسلام میں بیان کردہ خواتین کے اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی۔