حکومتی کمیٹی نے گورنر ہائوس کی دیواریں گرانے کی مخالفت کر دی

Nov 16, 2021 | 16:38:PM
گورنر ہائوس کی دیواریں گرائی جائیں؟
کیپشن: گورنر ہائوس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( مانیٹرنگ ڈیسک )،  پنجاب حکومت کی کمیٹی نےگورنر ہاؤس  کی دیواریں گرانے کی مخالفت کر دی ، گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے سکیورٹی خدشات بڑھ جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت میں آکر وزیر اعظم عمران خان نےگورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرا کر جنگلہ لگانے کا حکم دیاتھا ، دیواریں گرانے سے قبل حکومت نے عملدرآمد  کےلیے کمیٹی تشکیل دی تھی ۔

اب حکومتی کمیٹی نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کی مخالفت کر دی ہے ، کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے سکیورٹی خدشات بڑھ جائیں گے ۔ دیواریں گرا کر جنگلہ لگانا بہتر نہیں ۔

 یہ بھی پڑھیں:    پاک بنگلا ٹی ٹوئنٹی سیریز، 50 فیصد کو اسٹیڈیم آنے کا اجازت