ڈالر کی قیمت میں آئے دن اضافہ۔ ریحام خان نے اصل وجہ بتا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) ڈالرکی بڑھتی ہوئی قیمت پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق ریحام خان نےتجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکہ نے شرح سود میں اضافہ کیا جس کے کا اثر دنیا بھر کی مارکیٹ پر پڑا۔ ہماری معیشت پہلے سے بہت خراب اور ہمارا روپیہ بہت کمزور تھا جس کی وجہ سے ہم پر اس کا اثر زیادہ ہو رہا ہے،ملک کی معیشت بہتر ہو گی تو ڈالر کو بھی بریک لگ جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: پرویز الہٰی کا گورنر کی ذمہ داری سے انکار۔اٹارنی جنرل بھی بول پڑے