پولیس نے ملزموں کو گرفتار کر کےسیاحت تباہ کرنیکی سازش کو ناکام بنا دیا

Aug 09, 2021 | 16:31:PM
پولیس نے ملزموں کو گرفتار کر کےسیاحت تباہ کرنیکی سازش کو ناکام بنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات قندل میں سیاحوں کو لوٹنے کا واقعہ، ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش کا فوری ایکشن۔

تفصیلات کے مطابق سیاحوں کو لوٹنے والے ڈاکوئوں کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرکے پولیس نے سیاحت کو تباہ کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا، سیاحوں نےپولیس کے زبردست اقدام اور فوری کاروائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے بتایا ہے کہ سوات پولیس سیاحوں کے حفاظت کے لیے بھر پور اقدمات اٹھارہی ہے، واقعےمیں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:    باپ اسلحہ دکھا کر ڈراتا ، بھائی نے زنجیروں سے قید کر دیا