شبلی فر از وزیراعظم کو مشورہ دیں کہ وہ کوئٹہ آئیں،مریم اورنگزیب 

Jan 07, 2021 | 19:35:PM
شبلی فر از وزیراعظم کو مشورہ دیں کہ وہ کوئٹہ آئیں،مریم اورنگزیب 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شبلی فراز صاحب اپوزیشن پر سیاسی بیان بازی بند کریں اور وزیراعظم کو مشورہ دیں کہ وہ کوئٹہ آئیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کے زخموں پر مرہم رکھیں، کوئٹہ نہ آکر سیاست آپ کر رہے ہیں پانچ دن سے شہداءکی لاشیں سڑک پر موجود ہیں اور آپ وزیراعظم کے لئے فائدے ڈھونڈ رہے ہیں ۔شبلی فراز صاحب اپوزیشن سے سیکھیں اور کوئٹہ آکر شہدا کی تدفین کرائیں۔