پنجاب کابینہ کی حلف برداری ،ترجمان گورنر کا بیان بھی سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کابینہ سے حلف لینے کے معاملے پر گورنر پنجاب کے ترجمان کا بھی بیان سامنے آگیا ۔
تفصیلا ت کے مطابق گورنر پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر گورنر پنجاب کا کہناتھا کہ ہم نے آئینی اور جمہوری ذمہ داری پوری کرنی ہے ، جمہوری روایات کو برقرار کھیں گے ۔ترجمان کے مطابق گورنر کل دو پہر بارہ بجے پنجاب کی کابینہ سے حلف لیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان توشہ خانہ کیس میں نااہل ہونے جا رہے ہیں ، اسحاق ڈار کا دعویٰ