کوہ پیما سر باز خان کا نیاقوی ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سرباز خان آٹھ ہزار میٹرز بلند 9چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق سرباز خان نےیہ اعزازنیپال کی چوٹی داٶلگیری کو سرکرکےحاصل کیا۔
واضح رہے کہ سربازخان داٶلگیری کی چوٹی سرکرنے والے پہلے پاکستانی بھی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو بڑا ریلیف مل گیا