(24نیوز)چئیرمین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک پہنچ گئے۔
پی ٹی آئی کارکنوں کا زمان پارک کے باہر جشن، آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا،پی ٹی آئی کے جیالوں نے عمران خان کو پھولوں سے خوش آمدید کیا۔