شہیدبینظر بھٹو کی 14 ویں برسی
بینظیر بھٹو، برسی، تقریبات، گڑھی خدا بخش، بھٹو مزار، تقریبات، آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) شہید بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریبات گڑھی خدابخش بھٹو میں منائی جارہی ہیں ۔گڑھی خدابخش بھٹو مزار پر تقریبات کا آغاز قرآن خوانی سے کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شہید بینظیر بھٹو کی 14 ویں برسی میں شامل ہونے کے لئےسندھ سمیت ملک بھر سے مزار پر جیالوں کا قافلوں کی صورت میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بینظیر بھٹو بہادر اور مقبول عوامی لیڈرتھیں:شہباز شریف
مزار پر واک تھرو گیٹس اور سی سی ٹی وی کیمرے نصف کئےگئے ہیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنماء خطاب کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر تغزیتی پیغام