افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کی جیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا بارش کے باعث نہیں کھیلا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہونا تھا جہاں اس سے قبل آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے میچ کھیلا۔آئرلینڈ اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بارش کا آغاز ہوا جو ابھی تک جاری ہے، تاہم کیوی اور افغان ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ کے 3 اور افغانستان کا 1 پوائنٹ ہوگیا ہے۔
Rain plays spoilsport at the MCG ????
— T20 World Cup (@T20WorldCup) October 26, 2022
Afghanistan and New Zealand share points after the match is called off!#T20WorldCup | #NZvAFG pic.twitter.com/6NrtUpBbLd
خیال رہے کہ آئرلینڈ نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دی۔