پولیس فوادچودھری کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پولیس پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔
ایف ایٹ کچہری میں پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی،وائرلیس سیٹ پر افسران و اہلکاروں کو ایف ایٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی،فواد چودھری کو ایف ایٹ کچہری پیش کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور اسلام آباد طلب