میڈیا پر توہین عدالت پر مبنی مواد نشر یا شائع کرنے پر پابندی عائد

May 23, 2024 | 23:31:PM
میڈیا پر توہین عدالت پر مبنی مواد نشر یا شائع کرنے پر پابندی عائد
کیپشن: عطا اللہ تارڑ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزارت اطلاعات نے سپریم کورٹ کے حکم پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر توہین عدالت پر مبنی مواد نشر یا شائع کرنے پر پابندی لگا دی ۔
پی آئی ڈی سے جاری انتباہی مراسلے میں کہاگیاہے کہ میڈیا ایسا مواد نشر یا شائع نہ کرے جو توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہو، ایسا مواد شائع یا نشر کرنے والوں کے خلاف بھی توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے،اس لئے میڈیا ایسا مواد نشر یا شائع نہ کرے جو توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہو۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق  وجہ ایسی کہ ہر کوئی دانتوں تلے انگلیاں دبا لے