ترکی: قدیم زیر زمین شہر  کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

Sep 20, 2021 | 23:42:PM
ترکی، زیر زمین شہر، سیاحوں آمد
کیپشن: ترکی میں دریافت ہونیوالے زیرزمین شہرکو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی ترکی میں زیر زمین شہر  کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد۔

ترکی اردو کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسسکتا ہے کہ وسطی ترکی کے زیر زمین شہر کے  آثار قدیمہ کو دیکھنے کیلئےہزاروں سیاح پہنچ گئے۔سیاحوں نےاس  زیر زمین شہر میں کافی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ ہزاروں سال پہلے یہ زیر زمین شہر بیرونی حملہ آوروں سے بچنے کے لئے تیار کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  سستے جہاز میں فحش حرکات ۔۔مسافر ویڈیو بناتے رہے۔۔و ائرل بھی ہوگئی