شہبازشریف کی حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد، اہم ہدایت بھی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت کو گھر بھیجنے کا مرحلہ آسان نہیں تھا۔
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ نیازی کی کرپٹ، پرتشدد، نااہل حکومت کو گھر بھیجنا انتہائی کٹھن مرحلہ تھا۔انہوں نے حمزہ شہباز کو وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی اور نو منتخب وزیراعلی کو انتھک محنت سے پنجاب کی عوام کی خدمت کرنے کی ہدایت کی۔
Process of sending this fascist regime home has not been easy, but the tougher challenge is to alleviate the sufferings of people caused due to incompetent, corrupt, & violent regime of Niazi. Congratulations Hamza. Work hard & serve the people of Punjab with your heart & soul!
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 16, 2022
یہ بھی پڑھیں: نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف، گورنر پنجاب نے اپنا فیصلہ سنادیا