ملک بھرمیں سونے کا ریٹ کیا رہا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی نہ ہو پائی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 567 روپے ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1783 ڈالر فی اونس ہے جس کا اثر مقامی مارکیٹ پر چند دنوں میں متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت نے عوام کو 420 وولٹ کا جھٹکا دیدیا، فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگا