مریم نواز کی تقریر کے دوران  لیڈی پولیس آفیسر بے ہوش ہوگئی 

Mar 08, 2024 | 13:38:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) نیجی ہوٹل میں لاہور میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مریم نواز کی تقریر کے دوران لیڈی پولیس آفیسر بے ہوش ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق فلیٹیز ہوٹل میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت تقریب منعقد کی گئی تھی۔ تقریر کے دوران ایس پی صدر سدرہ خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

مریم نواز کی تقریر کے دوران ایس پی صدر سدرہ خان کا سر اچانک چکرا گیا۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے ایس پی صدر سدرہ کو سہارا دیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ سیزن 9: پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صوتحال

مریم نواز نے پولیس اور انتظامی افسران کو اسٹیج پر بلا کر خراج تحسین پیش کیا۔