ملک میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل موجود؟ پیٹرولیم ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا

Mar 08, 2023 | 17:46:PM
ملک میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل موجود؟ پیٹرولیم ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا
کیپشن: پیٹرول پمپ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کا اہم بیان سامنے آ گیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اوسطاً پیٹرول کا 21 دن جبکہ ڈیزل کا اوسطاً 36 دن کا ذخیرہ موجود ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ ملک میں 4 لاکھ 17 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول اور ڈیزل کے 5 لاکھ ٹن سے زائد کاسٹاک ہے۔
دوسری جانب اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل یا رکاوٹ کی اطلاعات درست نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی جانب سےسنگین الزامات کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کا جواب آ گیا